Posts

Showing posts from July, 2021

یاد ‏نہ ‏رھے ‏

Image

نہیں ‏ہوتی ‏

Image

لکھتا ‏ہوں ‏

Image

شخص ‏

Image

راز ‏

Image

نہیں ‏آیا ‏

Image

ڈر ‏

Image

سنائی ‏نہیں ‏دیتی ‏

Image

یاد ‏کیا ‏رکھوں ‏

Image

احمد ندیم قاسمی

(احمد ندیم قاسمی) تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں حسنِ یزداں سے تجھے حسنِ بتاں تک دیکھوں تو نے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا میں تو دل میں تیرے قدموں کے نشاں تک دیکھوں صرف اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں میں تیرا حسن تیرے حسنِ بیاں تک دیکھوں میرے ویرانہء جاں میں تیری یادوں کے طفیل پھول کھلتے ہوئے نظر آتے ہیں جہاں تک دیکھوں وقت نے ذہن میں دھندلادیئے تیرے خدوخال یوں تو میں توٹتے تاروں کا دھواں تک دیکھوں دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود حسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں

ناراضگی ‏

Image

ہزاروں ‏خواہشیں ‏ایسی ‏

Image

ڈرتا ‏ہے ‏

Image