Posts
Showing posts from October, 2019
مظلوم کی آہ
- Get link
- X
- Other Apps
دنیا کا ظالم و وحشی ترین انسان ہلاکو خان اپنے گھوڑے پہ شان سے بیٹھا ہوا تھا، چاروں طرف تاتاری افواج کی صفیں کھڑی تھی، سب سے آگے ہلاکو خان کا گھوڑا تھا، ہلاکو خان کے سامنے قیدی مسلمانوں کی تین صفیں کھڑی کی گئی تھیں، جنکو کو آج ہلاکو خان نے اپنے حکم پر قتل ہوتے دیکھنا تھا ، پھر وہ ظالم بولا، انکے سر قلم کردو! اور جلاد نے لوگوں کے سر کاٹنے شروع کردئیے، پہلی صف میں ایک کی گردن گئی دوسرے کی گردن گئی، تیسرے چوتھے کی، پہلی صف میں ایک بےقصور بوڑھا غریب قیدی جوکہ اپنے گھر کا واحد کفیل، بھی کھڑا تھا، وہ موت کے ڈر کی وجہ سے دوسری صف میں چلا گیا، پہلی صف کا مکمل صفایا ہوگیا ، ہلاکو خان کی نظروں نے اس بوڑھے کو دیکھ لیا تھا کہ وہ موت کے خوف سے اپنی پہلی صف چھوڑ کر دوسرے صف میں چلا گیا تھا، ہلاکو خان گھوڑے پہ بیٹھا ہوا ہاتھ میں طاقتور گرز لیے اچھال کر اس سے کھیل رہا تھا اور مسلمان عں کے قتل کا منظر دیکھ کر اس کھیل سے خود کو خوش کررہا تھا ، جلادوں نے دوسری صف پہ تلوار کے وار شروع کیے ، گردنیں آن کی آن میں گرنے لگیں ، جلاد تلوار چلا رہے تھے اور خون کے فوارے اچھل اچھل کر زمین پہ گررہے تھے،
غزل
- Get link
- X
- Other Apps
Tum Khafa Kyun Ho? Tumhain Mujhse Gila Kia Hai? Achanak Be Rukhi Itni, Batao To Sahi Hua Kia hai? Manaoun kis Tarah Tum Ko? Mujhe Itna To Batla Do Agar Ab Ho Sakay Tum Se To Ye Ehsan Farma Do Meri Manzil Mohabbat Hai Mujhe Manzil Pe Pouncha Do Tumhari Aankh Mein Ansu Mujhe Ache Nahi Lagte Tumahre Lab Pe Ab Muj Ko Gile Ache Nahi Lagte Tumhare Muskurane Se Mera Dil Muskurata Hai Tumhare Rooth Jane Se Mera Dil Toot Jata Hai